کرونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں شاپنگ مال اور عوامی مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع تاریخی شہر الیگزینڈریا کے سیاحوں میں مقبول علاقے کنگ اسٹریٹ اور واٹر فرنٹ میں کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں