رسائی کے لنکس

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمانڈر ان چیف بال تقریب میں شرکت

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کی شب والٹر ای واشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس کے ساتھ ڈانس کیا۔ کمانڈر ان چیف بال تقریب کے بعد لبرٹی بال اور اسٹار لائٹ بال کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیں۔


XS
SM
MD
LG