اسلام آباد خودکش دھماکا، ٹی ٹی پی نے ذمے داری قبول کر لی
اسلام آباد میں جمعے کو ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمّے داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کسی ہائی ویلیو ٹارگٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر انہوں نے خود کو اڑا لیا۔ دھماکے کے مقام پر عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ جانیے عاصم علی رانا کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟