No media source currently available
ترکی میں حکام کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ یہ دھماکا ملک کے جنوب مشرق میں صوبہ غازی عنتاب میں ہوا۔