رسائی کے لنکس

ترکی میں فوجی انقلاب کی کوشش

ابھی صورت حال غیر یقینی اور غیر واضح ہے؛ لیکن فوج نے ٹیلی ویژن اور اِی میل پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اُس نے اقتدار سنبھال لیا ہے اور یہ کہ متعدد سولین رہنما گرفتار کیے گئے ہیں۔ ادھر، اطلاعات کے مطابق، صدر اردوان نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل آئیں


XS
SM
MD
LG