ترکی کو نیٹو کے لیے بحیرۂ اسود کھولنے پر دباؤ کا سامنا کیوں؟
یوکرین کے پاس دو کروڑ ٹن اجناس ذخیرہ ہیں جو روس کے محاصرے کی وجہ سے عالمی منڈی تک نہیں پہنچ سکیں۔ یہ اجناس ترکی کے سمندری راستے سے عالمی منڈی میں پہنچتی تھیں۔ تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی گندم کو عالمی مارکیٹ میں لانے کے لیے ترکی پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز