No media source currently available
ترکی کی کرنسی گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں تاریخی کمی سے ملک میں مہنگائی اور تعمیراتی صنعت سمیت مختلف کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔