جاپان کے بیشتر ساحلی علاقے ان دنوں شدید طوفان کی زد میں ہیں۔ 'فاکسائی' نامی طوفان سے دارالحکومت ٹوکیو بھی بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ طوفان کے زیرِ اثر چلنے والی ہواؤں کی رفتار 200 کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد ہے اور شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے اور سڑکیں زیرِ آب آگئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ٹرین سروس معطل ہے اور درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں لگ بھگ 10 لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہوگئی ہے۔
جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟