No media source currently available
بیسویں صدی کی طرح اکیسویں صدی میں بھی خلائی مسابقت کی کشمکش جاری ہے۔ اس میں انسانوں کو مریخ پر اتارنے کی جستجو بھی شامل ہے۔ نئے سال میں خلائی ادارے سرخ سیارے پر کمند ڈالنے کے لئے کیا سوچ رہے ہیں، جانیے اس رپورٹ میں