کیا ماحولیاتی تبدیلیاں لوگوں کا روزگار چھین سکتی ہیں؟
ملکوں کی معیشت اور سیکورٹی کو خطرہ صرف دہشت گردوں سے ہی نہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی بھی کروڑوں افراد سے ان کا روزگار چھیننے اور وسائل کے لئے نئی جنگوں کو جنم دینے کی قوت رکھتی ہے۔ کئی سرکاری امریکی ایجنسیوں نے مشترکہ قومی کلائمیٹ رپورٹ جاری کی ہے جو ایک تشویش ناک تصویر پیش کرتی ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری