'فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس پیغام ہے کہ عمران خان کے لیے معافی نہیں'
پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس پر مبصرین کا کہنا ہے یہ تحریک انصاف اور عمران خان کے لیے واضح پیغام ہے کہ ان کے لیے معافی نہیں ہے۔ ایک ایسے موقع پر جب سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، فوجی ترجمان کی یہ پریس کانفرنس کیا معنی رکھتی ہے؟ جانتے ہیں نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟