پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صنعتیں بند ہونے سے پچاس لاکھ مزدوروں کو بیروزگاری کا سامنا ہے۔ حکومت ان تک مالی امداد پہنچانے کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن بیروزگاروں کا ڈیٹا نہ ہونے کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ لاہور سے ضیا الرحمٰن کی رپورٹ
پنجاب میں صنعتیں بند ہونے سے 50 لاکھ مزدور بیروزگار