امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے منگل کو ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ ملک کی 50 ریاستوں میں ووٹرز مخصوص مقامات پر نصب الیکٹرانک مشینوں پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ کوئی اپنا پالتو جانور ساتھ لایا تو کسی نے وبا سے بچنے کے لیے منفرد فیس ماسک پہن رکھے تھے۔
امریکی انتخابات میں ووٹرز کے انوکھے انداز
![ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پولنگ کے لیے نصب الیکٹرانک مشین کے قریب دو افراد آلات موسیقی کے ساتھ موجود ہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/27c7b02a-36fd-483b-aeb0-d68af6066432_w1024_q10_s.jpg)
5
ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پولنگ کے لیے نصب الیکٹرانک مشین کے قریب دو افراد آلات موسیقی کے ساتھ موجود ہیں۔
![سینچری لنک فیلڈ ایونٹ سینٹر واشنگٹن کے پولنگ اسٹشین میں ووٹنگ کی غرض سے آنے والی ایک خاتون کا منفرد انداز۔](https://gdb.voanews.com/f394f2e1-0265-46c0-81f2-7692099d3b79_w1024_q10_s.jpg)
6
سینچری لنک فیلڈ ایونٹ سینٹر واشنگٹن کے پولنگ اسٹشین میں ووٹنگ کی غرض سے آنے والی ایک خاتون کا منفرد انداز۔
![نیو جرسی کی رہائشی خاتون 'اسٹیچو آف لبرٹی' کی طرز پر پوشاک زیب تن کیے ووٹنگ میں حصہ لینے پہنچیں۔ ](https://gdb.voanews.com/3a7b3ca4-4223-41dd-914d-8f85a6dcec40_w1024_q10_s.jpg)
7
نیو جرسی کی رہائشی خاتون 'اسٹیچو آف لبرٹی' کی طرز پر پوشاک زیب تن کیے ووٹنگ میں حصہ لینے پہنچیں۔
![ٹیکساس میں دو ووٹرز گھوڑوں پر سوار ہو کر حقِ رائے دہی استعمال کرنے پہنچے۔ ](https://gdb.voanews.com/ab9c7165-3462-44c3-9d13-c33d71fb9177_w1024_q10_s.jpg)
8
ٹیکساس میں دو ووٹرز گھوڑوں پر سوار ہو کر حقِ رائے دہی استعمال کرنے پہنچے۔