رسائی کے لنکس

'افغانستان میں کوئی فریق عسکری طاقت سے جنگ نہیں جیت سکتا'


'افغانستان میں کوئی فریق عسکری طاقت سے جنگ نہیں جیت سکتا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:22 0:00

افغان مفاہمت کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے وائس آف امریکہ کے ایاز گل سے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ متحارب افغان دھڑوں کے درمیان سیاسی تصفیے کے لیے پُرعزم ہے۔ کیوں کہ کوئی بھی فریق عسکری قوت کے ذریعے یہ جنگ نہیں جیت سکتا۔ دیکھیے ایاز گل کی نیلوفر مغل سے گفتگو۔

XS
SM
MD
LG