'میں چاہتی ہوں کہ اسکول کھلیں اور لڑکیاں پڑھنے جا سکیں'
جنوبی افغانستان سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ پشتانہ درانی افغانستان کے دوردراز علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے والے ایک غیر منافع بخش ادارے 'لرن' کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اپنے خاندان سمیت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس وقت خفیہ مقام پر ہیں۔ دیکھیے پشتانہ درانی کی نیلوفر مغل سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟