دہشت گرد تنظیم داعش عراق اور شام میں اپنی شکست کے ایک سال بعد بھی سال 2020 میں مشرقِ وسطیٰ سے افریقہ اور یورپ تک پوری دنیا میں درجنوں ہلاکت خیز حملوں میں کامیاب رہی۔ ماہرین کو تشویش ہے کہ کئی ممالک میں موجود اس گروہ کے حامی اب بھی عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔