مسلم رہنما افغان خواتین کی تعلیم اور دیگر حقوق کے لیے مل کر کام کریں، ملالہ
دنیا بھر میں تعلیم کے لئے سرگرم، نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کے حقوق کو بحال کرنے کے لیے مل کر کوششیں کریں۔ وی او اے کی افغان سروس کی نذرانہ یوسف زئی سے خصوصی گفتگو میں ملالہ یوسفزئی نے مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری