چین سے تجارت کے لیے بائیڈن کی پالیسی کیا ہو گی؟
چین اس وقت "دنیا کے سب سے بڑے" تجارتی معاہدے کی قیادت کر رہا ہے جس میں امریکہ شامل نہیں۔ چین کے ساتھ امریکہ کی تجارتی جنگ صدر ٹرمپ کے دور میں بھی چلتی رہی ہے اور اب بھی جاری ہے۔ جو بائیڈن کے آنے کے بعد نئی امریکی حکومت کی چین کے ساتھ تجارت کے لیے کیا پالیسی ہو گی؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟