امریکہ میں کووڈ 19 کے خلاف ویکسین کی بوسٹر شاٹس دینے کے فیصلے پر سخت تنقید کیوں؟
امریکہ میں کرونا ویکسین کی بوسٹر شاٹس دینے کے فیصلے پر سخت تنقید کیوں؟
امریکہ میں کرونا ویکسین کی تیسری خوراک دینے کے فیصلے پر سخت تنقید کیوں؟
'ماہرین کے جائزہ لینے سے پہلے سیاست دانوں کو سائنس پر بیابات نہیں دینے چاہیے'
امریکہ میں کرونا ویکسین کی تیسری خوراک دینے کے فیصلے پر سخت تنقید
امریکی حکومت نے مخصوص عمر کے افراد اور خاص طبی مسائل کا شکار افراد کے لیے کرونا ویکسیین کی تیسری ڈوز یا بوسٹر شاٹس کی منظوری دی ہے۔ لیکن اس فیصلے کی سخت مخالفت بھی کی جا رہی ہے۔ امریکی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے دو اعلی عہدیدار اس فیصلے پر مستعفی ہو گئے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
ORIGINAL INTRO
امریکی حکومت نے اب مخصوص عمر کے افراد اور خاص طبی مسائل کا سامنا کرنے والوں کے لئے کورونا وائرس ویکسیین کے تیسرے ڈوز یا بوسٹر شاٹس کی منظوری دی ہے۔۔لیکن اس فیصلے کی سخت مخالفت بھی کی جا رہی ہے۔ امریکی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے دو اعلیٗ عہدیدار اس فیصلے پرمستعفی ہوگئے ؟ صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ بوسٹر شاٹس دینے کا فیصلہ کیوں کیا گیا۔۔۔اور باقی ان ٹیکوں کو کتنا ضروری سمجھ رہی ہے۔