امریکہ: سیکیورٹی خدشات اور شہری آزادیاں
امریکہ میں سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی نے سفید فام بالادستی کے حامیوں اور کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے دیگر گروہوں پر توجہ مرکوز کر دی ہے۔ امریکہ میں اندرونی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات میں سیکیورٹی خدشات اور شخصی آزادیوں کے درمیان توازن کیسے قائم رکھا جائے؟ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی