کیا غیر منظم حکومت مارشل لا سے بہتر ہے؟
پاکستان میں انتخابات کے انعقاد کے کئی دن بعد بھی اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ انتخابات کے نتائج کا کیا مطلب ہے اور آئندہ کیا ہو سکتا ہے۔ ووٹنگ میں جعلسازی کے الزامات اور متنازع نتائج کے دوران ایک دوسرے کے مد مقابل پارٹیاں اپنی اپنی کامیابی کا دعویٰ کر رہی ہیں، لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اگلی حکومت کتنی مستحکم ہوگی؟ بوسٹن یونیورسٹی کی پروفیسر عائشہ جلال کی گفتگو کو پیش کر رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم