رسائی کے لنکس

افغانستان: فوجی اڈوں کی حوالگی کا عمل شروع

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے گزشتہ ماہ کے اوائل میں افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے اعلان کے بعد یکم مئی سے امریکی فورسز کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔​ اس سلسلے میں امریکی فورسز نے فوجی اڈوں کو افغان نیشنل آرمی کے حوالے کرنا شروع کر دیا ہے۔ افغان صوبے ہلمند میں فوجی اڈے کی حوالگی کی تقریب کے دوران امریکی پرچم اتار کر اس کی جگہ افغان پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ دوسری جانب افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG