No media source currently available
امریکہ اور عراق کے درمیان گزشتہ ماہ اتحادی فورسز کے عراق سے انخلا کا سمجھوتہ طے پایا تھا۔ مجوزہ منصوبے کے تحت اتحادی افواج ستمبر 2025 تک بغداد میں اپنی موجودگی کو نمایاں طور پر کم کریں گی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔