موسیقی کے سب سے بڑے گریمی ایوارڈز کی 61 ویں سالانہ تقریب امریکہ کی ریاست لاس انجیلس میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تصاویر: گریمی ایوارڈز کی تقریب

9
برانڈی کارلئل کو بہترین امریکی روٹس پرفارمنس کے لئے ایوارڈ دیا گیا۔

10
ایچ ای آر کو ان کی بہترین البم ایچ ای آر کے لئے ان کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔