امریکہ کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائیڈن نئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ جنوری 2021 میں ممکنہ طور پر حلف اٹھانے کے بعد بائیڈن انتظامیہ کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے؟ جانتے ہیں لامار یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اویس سلیم اور تجزیہ کار ڈاکٹر مدیحہ افضل سے۔