امریکی صدارتی مہم اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
امریکہ اندرونی حالات کے اعتبار سے ان دنوں مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ملک میں سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کے واقعات کے خلاف ایک تحریک جاری ہے اور مظاہروں میں مسلسل پرتشدد واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ اس صورتِ حال میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کا یہ مؤقف ہے کہ اگر نومبر کے بعد اقتدار ان کی مخالف جماعت کے ہاتھ میں آیا تو حالات اور بھی خراب ہو جائیں گے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟