نیو یارک شہر میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ کو 'لٹل پاکستان' بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہاں بسنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہے۔ اس علاقے میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن میں امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے لوگوں کے تاثرات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آنشومن اپٹے سے۔