صدر ٹرمپ کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے امریکی صدارتی انتخابات اور بھی غیر معمولی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ اگرچہ صدر ٹرمپ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ لیکن صدر ٹرمپ کی بیماری صدارتی انتخابات کی سیاست اور انتخابی مہم پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔