No media source currently available
امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے شام کی خانہ جنگی میں روس کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے جبکہ امریکی وزارت خارجہ نے ماسکو پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ شام میں عام شہریوں پر مزید کیمیائی حملے بند کرے۔ آئیے جانتے ہیں نخبت ملک سے۔