ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے کے لیے اہل یا نہیں ؟ امریکی سپریم کورٹ میں کیس
آج امریکی سپریم کورٹ نے ایک تاریخی کیس کی حق اور مخالفت میں دلائل سنے ۔ اس کیس کا مقصد اس بات کا تعئین کرنا ہے کہ آیا سابق صدر ٹرمپ چھ جنوری دو ہزار اکیس میں امریکی کانگریس پر حملے میں کردار ادا کرنے کے باعث صدر بننے کے لیے نااہل ہو گئے ہیں ؟ سپریم کورٹ میں یہ کیس ریاست کو لاراڈو کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپلیکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے الیکشن سے باہر کرنے کے فیصلے کے خلاف کیا گیا ہے ۔ یہ کیس اس لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ اس کے امریکہ کے اس سال کے صدارتی انتخابات پر بڑے اثرات ہوسکتے ہیں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم