'بھارت چین تنازع جلد ختم ہونے کا امکان نہیں'
چین اور بھارت کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا حالیہ تبادلہ ایسے وقت ہوا ہے جب بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے چینی ہم منصب وانگ یی کی ماسکو میں ملاقات متوقع ہے۔ اگر ان دو جوہری طاقتوں کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں تو اس کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟ جانیے جنوبی ایشیائی امور کے ماہر مائیکل کوگل مین سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟