جنوری کا مہینہ امریکہ میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں آگاہی کے لئے وقف کیا گیا ہے۔ امریکہ میں بیشتر غیر قانونی تارکین وطن لاطینی امریکہ کی ہسپانوی بولنے والی خواتین ہیں۔ ایسی خواتین کا پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے کیونکہ وہ قانونی اداروں سے رجوع کرتے ہوئے ڈرتی ہیں۔