No media source currently available
گزشتہ ہفتے بنگلہ دیش کے کاکسز بازار میں آگ لگنے سے روہنگیا پناہ گزینوں کے سیکڑوں خیمے اور ان میں بنی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ پناہ گزیں پھر سے کاروبار زندگی بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں