رسائی کے لنکس

غیر ملکی افواج کا انخلا، افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ


غیر ملکی افواج کا انخلا، افغانستان میں خانہ جنگی کا خدشہ
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

مئی میں افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا کے آغاز سے اب تک طالبان سیکیورٹی فورسز کو شکست دے کر درجنوں علاقوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔ ارم عباسی بتا رہی ہیں کہ ایک طرف امریکی اور افغان رہنما ملاقاتیں کر رہے ہیں، جب کہ دوسری جانب جنگ میں پھنس جانے والے افغان شہریوں کی امن کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG