رسائی کے لنکس

بچوں کے لیے کرونا ویکسین کتنی ضروری؟


بچوں کے لیے کرونا ویکسین کتنی ضروری؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:40 0:00

کرونا ویکسین بنانے والی کمپنیوں فائزر اور بائیو این ٹیک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کووڈ-19 ویکسین 12 سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو محفوظ رکھنے میں 100 فی صد کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں بچوں کے لیے ویکسین کو اہم کیوں سمجھا جا رہا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔

XS
SM
MD
LG