No media source currently available
حکومتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ویکسین کی 31 لاکھ سے زیادہ خوراکیں فراہم کی جا چکی ہیں۔ تاہم اب بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہے جو ویکسین لگوانے پر امادہ نہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔