'بہت کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'
پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کو اپنے تعلقات حقائق کی بنیاد پر استوار کرنے چاہئیں جن میں ایک دوسرے سے توقعات کم ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو ہمیشہ افغان تنازع کی روشنی میں ہی دیکھا اور اسی لیے اسے ہمیشہ پاکستان کی مسخ شدہ تصویر نظر آئی۔ دیکھیے سابق امریکی سفارت کار کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری