خواتین کے عالمی دن پر ملیے تین ایسی خواتین سے جنہوں نے اپنے راستے خود سے چُنے خود سے بُنے۔ تین مختلف پس منظر سے آنے والی ان باہمت عورتوں نے اس سفر میں کیا کھویا کیا پایا؟ جانیے خود انہی کی زبانی پروگرام ’ع مطابق‘ میں۔
میزبان: ندا سمیر
پروڈیوسر: آعیزہ عرفان