جمعرات، 29 جولائی 2021 کا بلیٹن
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نہ تو افغان طالبان کا ترجمان ہے اور نہ ہی افغانستان میں ان کی کاررائیوں کا ذمہ دارہے؛ افغانستان کی وزارت خارجہ نے چین کے طالبان سے اس مطالبے کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے ساتھ تعلق کو ختم کر دیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس ابھی سے ہی امریکہ میں آئندہ برس ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے؛ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن میں کرونا کی چوتھی لہر کے باعث اب تک کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |02 جنوری 2024
-
جنوری 01, 2025
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |01 جنوری 2024
-
دسمبر 31, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 31دسمبر 2024
-
دسمبر 30, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 دسمبر 2024
-
دسمبر 27, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 دسمبر 2024
-
دسمبر 26, 2024
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |26 دسمبر 2024