No media source currently available
پاکستان میں لاپتا ہو جانے والے افراد کے لواحقین کس صورت حال سے گزرتے ہیں؟ اس کی ایک جھلک دیکھیے دو ایسے افراد کے انٹرویوز میں جو کئی سالوں سے لاپتا ہو جانے والے اپنے پیاروں کی راہ تک رہے ہیں۔