No media source currently available
بلوچستان میں لاپتا افراد کے معاملے پر آواز اٹھانے والے ماما قدیر کہتے ہیں کہ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کیے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں۔ انسانی حقوق کے دیگر کارکن بھی بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔