بلوچستان میں لاپتا افراد کا معاملہ پھر زیرِ بحث
سوشل میڈیا پر اپنے لاپتا بھائیوں کی داستان سنانے والی حسیبہ قمبرانی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بلوچستان میں لوگوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ دوبارہ زیرِ بحث ہے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ لاپتا لوگ بازیاب ہو کر گھروں کو لوٹ رہے ہیں جب کہ سماجی کارکن کہتے ہیں کہ جبری گمشدگی کے واقعات میں پھر تیزی آ رہی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟