رسائی کے لنکس

'ہم یہیں پیدا ہوئے ہیں، یہیں مرنا چاہتے ہیں'


'ہم یہیں پیدا ہوئے ہیں، یہیں مرنا چاہتے ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد کو 40 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ یہاں برسوں سے مقیم افغان باشندے اب پاکستان کو ہی اپنا دوسرا وطن سمجھتے ہیں اور یہیں رہنا چاہتے ہیں۔ لیکن پناہ گزین ہونے کے سبب وہ بہت سی ایسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں جن سے ان کا مستقبل مشروط ہے۔ تفصیلات سدرہ ڈار کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG