بجٹ کیا ہوتا ہے اور عوام کی اس میں دلچسپی کتنی ضروری ہے؟
پاکستان کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 11 جون کو یعنی کل پیش کیا جائے گا۔ ہر بار کی طرح اس بجٹ میں بھی لوگ حکومت سے مختلف امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ عوام بجٹ میں ریلیف مانگ رہے ہیں تو سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافہ۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے بجٹ صرف نمبروں کا کھیل ہے۔ لیکن درِحقیقت یہ بجٹ ہوتا کیا ہے؟ بنتا کیسے ہے اور خرچ کیسے ہوتا ہے؟ اور عوام کی بجٹ میں دلچسپی کتنی ضروری ہے؟ آئیے بجٹ کو آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں گیتی آرا انیس سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟