کیا پاکستان سے کرپشن ختم ہو سکتی ہے؟
پاکستان میں ہر سیاسی جماعت کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرتی ہے۔ موجودہ حکومت بھی اسی وعدے پر ووٹ لے کر اقتدار میں آئی ہے۔ لیکن کیا پاکستان میں کرپشن کم ہوئی ہے اور کیا یہ مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہے؟ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا محکمۂ اینٹی کرپشن اس حوالے سے کیا کر رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟