توشہ خانہ ہوتا کیا ہے؟
پاکستان میں ان دونوں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے تحائف لینے اور فروخت کرنے کا معاملہ زیرِ بحث ہے۔ لیکن یہ پہلا موقع نہیں جب توشہ خانہ سے تحائف لینے پر تنقید ہو رہی ہو۔ سابق صدر پرویز مشرف ہوں یا آصف زرداری، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف ہوں، شوکت عزیز ہوں یا یوسف رضا گیلانی، ماضی میں ان سب پر توشہ خانہ سے فوائد اٹھانے کا الزام لگتا رہا ہے۔ تو پھر اب اس معاملے پر اتنا شور کیوں ہے؟ جانیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ