No media source currently available
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے متعلق بھارتی حکومت کے اقدامات کے خلاف پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔