افغانستان میں غیر یقینی صورتِ حال، لوگ خوف اور اندیشوں کا شکار
تقریباً بیس سال بعد ایک بار پھر افغانستان طالبان کے کنٹرول میں نظر آرہا ہے۔ طالبان کی کابل آمد کے ساتھ افغان صدر اشرف غنی نے بھی ملک چھوڑ دیا۔ امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے میڈیا انٹرویوز میں صورت حال کو انتہائی افسوس ناک قرار دیا ہے۔ افغانستان میں صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں نذرالسلام سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟