No media source currently available
پشاور میں مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کو نذرِ آتش کردیا اور لوٹ مار بھی کی۔ موقعے پر موجود ریڈیو پاکستان کے عملے کے ایک رکن عمارت پر حملے کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔