امریکی فوج کا انخلا: افغان خواتین خوف کا شکار کیوں؟
افغانستان میں طالبان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باعث خواتین اپنی آزادی اور تحفظ کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کر رہی ہیں۔ طالبان کے خلاف حکومت کی مدد کے لیے اب عام شہری اور ملیشیا گروپس کے ساتھ بعض علاقوں میں خواتین بھی مسلح ہو رہی ہیں۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل کی رپورٹ اور نذر الاسلام سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز